Jump to content
IslamicTeachings.org

Bint e Aisha

Moderators
  • Posts

    1,749
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    106

Everything posted by Bint e Aisha

  1. Wa Ma Tawfeeqi il-laah bil-laahby MuQeet Dear brothers and sisters, Assalamu Alaikum. In today’s society, success seems to have many “fathers”. Failure is an orphan. Nobody wants to own it! You might have heard people bragging: ‘Your success is because of me!’ ‘You got promoted because of my recommendation!’ ‘Without me, you’ll be nowhere!’ ‘Your accomplishment is due to my favour!’ ‘No, it’s not because of him, its only because of me, you achieved success!’!! A true Muslim understands the hollowness of such a bragging! “Wa Ma Tawfeeqee il-laah bil-laah” is a powerfully loaded statement. It facilitates a Muslim in burying arrogance and autocracy. Saying “Wa Ma Tawfeeqee il-laah bil-laah” is awe inspiring. Emaan boasting. Heart solacing! “Wa Ma Tawfeeqee il-laah bil-laah” is one statement that highlights the reality of all realities: Success, prosperity, strength, guidance, accomplishment, consistence, compatibility, good fortune, happy outcome – all come from Allah alone. He is the Giver of Success and Succour. Saying “Wa Ma Tawfeeqee il-laah bil-laah” not only brings solace to one’s heart, it makes a Muslim emotionally and psychologically stronger. Those who listen to this statement also are blessed in that it makes them think and therefore provide an opportunity to save themselves from falling into the pitfalls created by Shaytaan. Uttered by Prophet Shu’ayb, alaihis-salam, while addressing his nation, this statement is one of the oft-repeated Islamic declarations especially by those dedicated in the field of da’wah, teaching-learning-propagating. “He (Prophet Shu’ayb) said, “O my people, have you considered: if I am upon clear evidence from my Lord and He has provided me with a good provision from Him…? And I do not intend to differ from you in that which I have forbidden you; I only intend reform as much as I am able. And my success is not but through Allah. Upon him I have relied, and to Him I return”. (Surah Huud 11: 88) The word Tawfeeq comes from the Arabic root ‘waaw-fa-qaaf’ (wafaqa) which means ‘to match, to agree with, to occur at a time of something, to succeed, to be right, proper, suitable, fit, appropriate, to be well-guarded, to adapt, to have success, be successful, to inspire’. The Arabic word “Tawfeeq” is so rich that it carries myriad of meanings: “conformation, adaptation, accommodation, balancing, adjustment, settlement, reconciliation, mediation, peace making, success, succeeding, successfulness, happy outcome, good fortune, prosperity”. Owing to the richness of the Arabic word “Tawfeeq”, I feel these translators have found difficulty while translating into English, and this is evident in the following different translations: “And my success is not but through Allah” (Sahih International) “And my guidance cannot come except from Allah”(Muhsin Khan and Hilali) “My welfare is only in Allah” (Pickthall) “and my success (in my task) can only come from Allah” (Yusuf Ali) “My succour is only with Allah” (Zafar Ishaq Ansari, for Maududi) “And accomplishment of my wish can come only from Allah” (Basheer Ahmed Mohyideen) “And whatever (good) I do is due to the help of Allah” (Imtiaz Ahmed) “Nor is my success in the hands of other than God”. (Ahmad Zaki Hammad) “My success depends on Allah alone”(Aadil Salahi, for Sayyid Qutb) “and no success (in bringing about the reform) can I attain except by Allah’s will” (Dr. Mohar Ali) Since ‘to inspire’ is also one meaning of Tawfeeq, we can translate Wa Ma Tawfeeqee il-laah bil-laah as: ‘And my inspiration can come only from Allah”. To sum up: We all need to believe and accept, understand and have firm conviction in declaring: “My success, my inspiration, my guidance, my succour, my accomplishment, my reconciliation in my reform work, my welfare, my adjustment, my adaptation, my prosperity can come only and only through Allah, and none else”! Attributing success to Allah must be the way of a true Muslim. إِنْ أُرِيدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ ۚ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّـهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ – I only intend to reform to be best of my ability and my success in my work can come only from Allah. May Allah give us the much-needed Tawfeeq and Hidayah to live by His Guidance. Aameen. Jazakallahu Khayra for reading this post of mine. Source: https://jamiat.org.za/tawfeeq-ability/
  2. Remedy for Sins of eyesight Replying to a letter from a seeker, sayyidi wa sanadi Mufti Mohammed Taqi Usmani (Allah protect & preserve him) commented: “This person was involved in sins of the eyes. A solution was given which Alhamdulillah proved effective. He read the words of a pious elder to whom people complained: “Sir, immodesty has become widespread nowadays.” The pious elder replied: “Where is it? I haven’t noticed any immodesty. When I’m walk in the streets, my gaze does not shift from the path I’m walking on.” Sayyidi continued: “This person got Tawfeeq to act on this advice. He was also involved in seeing immodest content on his smart phone. He was told to remove the means of this sin if he was not able to control himself otherwise. He removed Wifi from his home to avoid this sin. Spiritual struggle (mujahidda) and sincere dua are needed to avoid sins. As Allah Ta’ala says: وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا “As for those who strive in Our way, We will certainly take them onto Our paths”. Intekhab e Kaiseri, Ramadan 1440. Post zohar, office majlis Taken from Ashrafiya.com
  3. سلسلہ_مواعظِ رشید نمبر 5 علم کے مطابق عمل کیوں نہیں ہوتا قسط نمبر 9 3⃣ انسان میں فطری مادہ ہوتا ہے کہ جب وہ کسی سے محبت کرنے لگتا ہے یا اس سے دلی لگاؤ رکهتا ہے تو غیر محسوس طریقہ سے ہر بات میں اس کی نقل اتارنے کی کوشش کرتا ہے- لباس میں، چال میں، بات چیت کے انداز میں، ہر طرح اس کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے محبوب کی طرح بن جاؤں کہیں پہلوانوں کا مقابلہ ہوتا ہے تو لوگ اس میں شریک ہیں بچے بڑے سب اس کی نقل اتارنے میں لگ جاتے ہیں- گلی گلی دنگل لگ رہے ہیں بچے بڑے سب زور کر رہے ہیں اور پہلوان بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں- اسی طرح اللہ تبارک و تعالیٰ کے پہلوانوں کے ساتھ کوئی تعلق رکهے گا تو ناممکن ہے کہ وہ بهی اسی رنگ میں نہ رنگا جائے- اس طرح اللہ والوں کے ساتھ رہنے سے خود بخود اللہ اللہ کرنے کی توفیق ہو جاتی ہے- بشرطیکہ طلب ہو اور طلب بهی سچی ہو- کیونکہ یہ طبعی مسئلہ ہے کہ جس چیز کو طبیعت پسند کرنے لگتی ہے اور چاہنے لگتی ہے انسان کے تمام اعضاء و جوارح غیر شعوری طور پر اس کی تحصیل کے لیے آمادہ ہو جاتے ہیں پهر اس سے وہی اعمال ظاہر ہونے لگتے ہیں جس کا طبیعت تقاضا رکهتی ہے- مثلاً آپ کے سامنے ایک سیب رکها ہوا ہے ، دل نے چاہا کہ اس کو کهایا جائے اب دل کے ذریعے دماغ کے کارخانے میں یہ خواہش منتقل ہو گئی اور وہاں سے احکام جاری ہو گئے قدموں کو حکم گیا کہ درمیان کا فاصلہ طے کرو اور وہاں پہنچو- جب وہاں پہنچ گئے تو ہاتھوں کو حکم ہوا کہ سیب اٹها لو اور منہ میں ڈال لو- پهر منہ خود اس کو چبانے لگا- جسم کے مختلف اعضاء کو حکم دینے کی ضرورت نہیں- ابتداء میں صرف ارادہ کرنا کافی ہوتا ہے اگر ارداہ قوی ہو تو پھر عمل اس کے تابع ہو جاتا ہے- اللہ والوں کی صحبت سے یہ فیض حاصل ہوتا ہے کہ نیکیوں کی طرف میلان ہو جاتا ہے اور برائیوں کو ترک کرنے کا رجحان ترقی کرنے لگتا ہے- ارادہ کا پیدا ہونا ہی مقناطیسی عمل ہے جو بزرگوں کی صحبت سے نصیب ہو جاتا ہے- جیسے گهڑی میں چابی دی جاتی ہے تو گهڑی خود بخود چلنے لگتی ہے- اسی طرح فیضان صحبت سے اچهے کام کرنے کے تقاضے کو جو جبلی طور پر انسان میں ودیعت ہے مہمیز مل جاتی ہے- 4⃣ صدقین اور صالحین کی صحبت میں ان کی توجہ آپ کی طرف ہوتی ہے جس سے آپ کی صلاحیت بیدار ہو کر عمل کی توفیق ہو جاتی ہے- (جاری ہے)
  4. Having good thoughts about people To harbour ill feelings and bad thoughts about others is a major sin. Due to its inner and subtle nature, this vice is often overlooked or taken lightly. It is therefore imperative for us to constantly reflect over our inner thoughts and feelings about others and to repent for our misdeeds. The Noble Qur'an ordains: “O Believers! Refrain from excessive negative thoughts (suspicion, assumption, aspersion). Verily some of these thoughts are sinful…” (Surah Hujurat - Verse 12) In another verse it states : “Verily your hearing, sight and hearts will all be questioned.” (Surah Isra – Verse 36) Additonally, we may think ill of a person on a certain matter for which he may have repented sincerely and moved on, yet in our mind we retain those ill thoughts about him on the basis of the past incident. Hazrat Abu Hurairah t narrates that Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) said, “Avoid suspicion for suspicion is the greatest lie …” (Bukhari, Muslim) A saintly person once advised: “As far as possible have or entertain good thoughts about people. If you hear something about someone and it can be interpreted either positively or negatively, impress on yourself to choose the positive option.” On the day of Qiyamah, good thoughts will not be accounted for, however Allah Ta'ala shall hold one accountable regarding the bad thoughts. Bad thoughts create ill feeling, enmity and jealousy for others. It is for this reason that Islam has condemned and prohibited such acts. Click Here To Download Poster darulihsan.com
  5. سلسلہ مواعظِ رشید نمبر 5 علم کے مطابق عمل کیوں نہیں ہوتا قسط نمبر 8 ایک سبق آموز واقعہ اس پر ایک واقعہ یاد آیا- ایک حاجی صاحب نے مجهے بتایا کہ ایک باران کا گزر ملک فیصل کے محل کی طرف ہوا - انہوں نے وہاں دروازے کے باہر ایک پیارے سے بچے کو کهیلتے دیکها- سامنے پہرے دار پہرہ دے رہا تها- ان کو جو پیار آیا تو بچہ کو گود میں اٹها کر پیار کرنے لگے -وہ بچہ ہی اس قدر پیارا تها کہ بے اختیار پیار آگیا ادهر کہیں محل سے ملک فیصل اس معاملہ کو دیکھ رہے تھے فوراً کسی شخص کو بهیجا کہ اس شخص کا اور اس کے معلم کا نام لکھ لو- وہ شخص آیا اور ان کا اور ان کے معلم کا نام پوچھ کر لکھ لیا - اب یہ بڑے گهبرائے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ جانے میرے ساتھ کیا معاملہ ہو، میرے اس عمل کو شاہ نے ناپسند کیا ہو- دل میں بہت گهبرا رہے تهے - دوسرے دن شاہی فوج کا ایک شخص ان کو بلانے آ پہنچا کہ آپ کو ملک بلا رہے ہیں- اب تو بہت ہی گهبرائے کہ برے پهنسے، نہ جانے کیا سلوک ہو- مگر جب شاہی محل میں پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور بہترین ضیافت ان کو دی گئی - ساتھ ہی ساتھ ان کو ایک سند شاہی بهی عطاء ہوئی کہ دوران حج یہ جہاں بهی جائیں ان کے ساتھ شاہی مہمان کا سا سلوک کیا جائے - کہاں تو ڈر کے مارے برا حال ہو رہا تها اور کہاں یہ آؤ بهگت- اس سے معلوم ہوا کہ شاہی خاندان کے ایک بچے کے ساتھ اگر کوئی محبت اور پیار کا سلوک کرتا ہے تو بادشاہ کو یہ ادا پسند آ جاتی ہے اور اس کا اس قدر اعزاز و اکرام ہوتا ہے اور اس قدر انعام ملتا ہے- سوچنا چاہیے کہ جب کوئی بندہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے راستے میں دین کی خاطر نکلے اور کسی اللہ تبارک و تعالیٰ کے بندہ سے محبت رکهے تو اس کو اللہ تبارک و تعالیٰ کس قدر پسند فرمائیں گے اور اس کا اعزاز و اکرام کس قدر ہوگا - اس جہان فانی کے ذرا سے ٹکڑے پر حکومت کرنے والے کو جب کوئی بات پسند آ جائے تو اس کا یہ اعزاز و اکرام اور جب سارے جہانوں کے ملک کو کسی کی اداء پسند آ جائے کہ اس کے محبوب کو کوئی چاہ رہا ہے تو اس کے یہاں ایسے بندہ کے لیے کیا کیا انعام و اکرام کا معاملہ ہو سکتا ہے، اندازہ لگا لیجیے- ان صاحب نے جب مجهے اپنا یہ قصہ سنایا اس وقت سے میرا یہ معمول ہے کہ جب درود پڑهتا ہوں تو اس واقعہ کا استحضار کر لیتا ہوں کہ یا اللہ! تیرے محبوب ﷺ سے ہمارا محبت کا تعلق ہے- اس تعلق کی خاطر ، تیرے محبوب کی محبت کی خاطر تیرے محبوب کے وسیلہ سے ہم بهی تیری عنایت کے امیدوار ہیں- (جاری ہے)
  6. Wife to Doctor: My Husband has the Habit of Talking in his Sleep What Should I give to cure him? . . . . . . . . Doctor: Give him an Opportunity to Speak when He is awake :D
  7. The Malady of Love Sickness
  8. سلسلہ مواعظِ رشید نمبر 5 علم کے مطابق عمل کیوں نہیں ہوتا قسط نمبر 7 صحبت صالح سے فائدہ پہنچنے کی وجہ اگر بے عملی کا علاج کروانا ہے تو وہ صرف صحبت ہی سے ہو سکتا ہے اور صحبت ضروری ہے، جس کے دلائل اوپر مذکور ہوئے- اب یہ کہ صحبت کیسے اور کیوں کر فائدہ پہنچاتی ہے اس کا بیان کرنا مقصود ہے حالانکہ اس کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ ڈاکٹر کا دواء بتانا ہی کافی ہوتا ہے- کوئی ڈاکٹر سے یہ نہیں پوچهتا کہ اس.دواء کا اثر کس طرح ہوتا ہے؟ بس دوا استعمال کر لی جاتی ہے اور فائدہ خود بخود مشاہد ہونے لگتا ہے- ہم سے تو بس *"کیا"* پوچها جانا چاہیے *"کیوں"* پوچھنے کی ضرورت نہیں تا ہم آپ حضرات کے نفع کی خاطر کہ بات زیادہ واضح ہو جائے اور ہو سکتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے کسی بندہ کو عمل کی توفیق ہو جائے بتائے دیتے ہیں- 1⃣ الله تبارك و تعالیٰ کے نیک بندوں پر اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے خاص رحمت کا نزول ہوتا ہے اور جس مجلس میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ذکر اور اس کی یاد ہوتی ہے فرشتے اس مجلس کو گهیر لیتے ہیں اور اہل مجلس کے لیے دعاء کرتے ہیں اور اللہ تبارک و تعالیٰ بھی اپنے فرشتوں میں ان اہل مجلس کا ذکر فرماتے ہیں- یہ کتنی بڑی برکت کی بات ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرشتوں کے سامنے تمام اہل مجلس کا ذکر فخریہ کرتے ہیں- حضرت نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ سے کسی نے پوچها کہ لوگ صالحین کے قریب دفن ہونے کی تمنا کرتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ حضرت نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس وقت کوئی جواب نہ دیا- بعد میں جب خادم آپ کو پنکها جهل رہا تها تو پوچها کہ ساتھ بیٹھنے والوں کو بھی کچھ ہوا آرہی ہے یا نہیں؟ اس طرح صلحاء کی قبور پر جب اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت کا نزول ہوتا ہے تو آس پاس کے لوگ بهی اس کی رحمت سے متمتع ہوتے ہیں- اسی طرح جب اللہ والوں کی صحبت میں کوئی آ بیٹهے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت سے مستفیض ہوگا اور اس کی ہوائیں چلیں گے- 2⃣ جب کوئی کسی اللہ والے کے پاس جاتا ہے اور اس کا مقصد دنیا طلب کرنا نہیں ہوتا ، وہ محض اللہ کہ خاطر اور دین کی طلب لے کر جاتا ہے- اپنی اصلاح کی فکر لے کر جاتا ہے اور جس شخص کے پاس وہ جا رہا ہے اس سے اس کو محبت بهی ہوتی ہے تو جو شخص اللہ کی خاطر اس کے دین کی طلب میں لگ جاتا ہے اس طالب اور مطلوب (جس سے دین حاصل کرنے جا رہا ہے) دونوں پر اللہ تبارک و تعالیٰ رحمت سے متوجہ ہو جاتے ہیں کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے محبوب بندوں سے محبت کی وجہ سے اللہ تبارک و تعالیٰ اس بندہ سے بهی محبت کرنے لگتے ہیں اور جب اللہ تبارک و تعالیٰ اس سے محبت کرنے لگیں تو اس سے بڑھ کر نعمت اور کیا ہو سکتی ہے؟ اللہ تبارک و تعالیٰ کے محبوب بندوں کی محبت بھی بڑی چیز ہے- (جاری ہے)
  9. سلسلہ مواعظِ رشید نمبر 5 علم کے مطابق عمل کیوں نہیں ہوتا قسط نمبر 6 5⃣1⃣ میرے شیخ رحمہ اللہ تعالیٰ سے کسی نے صحبت کی ضرورت پر گفتگو کی تو حصرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے ان سے فرمایا کہ صحابی بن جاؤ- انہوں کے کہا صحابی کس طرح بن سکتا ہوں؟ تو حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اچها تابعی بن جاؤ- انہوں نے کہا کہ تابعی کس طرح بن سکتا ہوں؟ تو حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اچها پهر تبع تابعی بن جاؤ تو انہوں نے کہا کہ یہ کس طرح ممکن ہے؟ حضرت رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ معلوم ہوا کہ صحابی اسی وقت بن سکتا ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ کی صحبت میں رہا ہو، اور تابعی اس کو کہتے ہیں جو صحابی کی صحبت میں رہا ہو اور تبع تابعی اس کو کہتے ہیں جس نے تابعی کی صحبت اٹهائی ہو- لفظ صحابی پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ صحبت ہی سے بنا ہوا ہے- صحابی حضرت صحابہ رضی اللہ تعالٰی عنهم ہی ہیں جنہوں نے مصاحبت رسول اللہ ﷺ کی صحبت میں رہے ان سے فیض حاصل کیا - 6⃣1⃣ صحبت کا اثر مشاہدات و تجربات سے ثابت ہے اور روز روشن کی طرح واضح ہے، اسی لیے یہ حقیقت پوری دنیا کے مسلمات میں سے ہے، انسان تو انسان ہے بے جان جمادات پر بهی صحبت کا اثر مشاہدہ مسلم ہے، مقناطیس کی صحبت سے لوہے میں کشش پیدا ہو جاتی ہے اور پهول کی صحبت سے مٹی میں خوشبو پیدا ہو جاتی ہے- اہل دل حضرات کی صحبت میں غضب کی تأثير ہوتی ہے بعض مرتبہ آن واحد میں انسان کی کایا پلٹ جاتی ہے آنانکہ خاک را بنظر کیمیا کنند آیا بود کہ گوشئہ چشمے بما کنند 🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 مری محفل میں جو بیٹها اٹها آتش بجاں ہو کر دلوں میں آگ بهر دیتی ہے آہ آتشیں میری 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀 اے سوختہ جاں پھونک دیا کیا میرے دل میں ہے شعلہ زن اک آگ کا دریا میرے دل میں 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃 جس قلب کی آہوں نے دل پهونک دیئے لاکھوں اس قلب میں یا اللہ! کیا آگ بهری ہو گی 💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦 جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصیت اک خانہ بخانہ ہے اک سینہ بسینہ ہے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 (17) اب تک جتنی دلیلیں دی گئیں ہیں وہ تو سب نظری اور فکری تهیں- سب سے بڑی دلیل اور اہم دلیل اس بات کی تجربہ ہے ، تجربہ انسان کو وہ کچھ سکهاتا ہے جو زبانی ساری زندگی سنتا رہے پهر بهی سمجھ میں نہ آئے- اس لیے کہتا ہوں اور کچھ نہیں تو کم از کم تجربہ کی خاطر ہی کسی بزرگ کی صحبت میں بیٹھ کر دیکھو خود معلوم ہو جائے گا کہ کیسے عکم و عمل کے سانچے میں ڈهالا جاتا ہے- (جاری ہے)
  10. ماموں وچچا زاد سے نکاح پر اعتراض اور اس کا جواب! یاسر ندیم الواجدی اسلام میں ماموں خالہ اور چچا وپھوپھی زاد سے نکاح کے جواز پر اعتراض کرنے والے ہندووں کو آپ انھی کی کتاب سے یہ "کتھا" ضرور سنائیں۔ دیوی بھاگوت میں شری نامی عورت کی کہانی لکھی ہے کہ جب اس نے کائنات کی تخلیق کی تو اس کی خواہش ہوئی اور اس نے اپنا ہاتھ رگڑا، ہاتھ میں آبلہ پڑگیا جس سے برہما پیدا ہوے، شری نے کہا کہ تو مجھ سے شادی کر، برہما نے کہا کہ میں نہیں کرسکتا، کیوں کہ تو میری ماں ہے۔ اس کو یہ سن کر غصہ آیا اور اس نے برہما کو جلاکر راکھ کردیا۔ پھر دوسرا لڑکا اسی طرح پیدا ہوا جس کا نام وشنو تھا وہ بھی شادی سے انکار کرنے پر جلادیا گیا۔ آخر کار تیسرا لڑکا ہوا جس کا نام مہا دیو تھا۔ اس نے کہا: میں تجھ سے شادی نہیں کرسکتا، تو دوسرا جسم اختیار کرلے، میں شادی کرلوں گا، چناں چہ ایسا ہی کیا۔ پھر مہا دیو نے کہا کہ یہ دو راکھ کے ڈھیر کیسے ہیں، شری نے کہا کہ یہ تیرے بھائی ہیں۔ مہا دیو نے کہا کہ میں اکیلا ہوں، تو ان کو بھی زندہ کردے اور دو عورتیں مزید پیدا کر۔ اس طرح شری سمیت تین عورتیں ہوگئیں، جن سے تینوں بھائیوں کی شادی ہوئی۔ عجیب بات یہ ہے کہ مہادیو اپنی ماں سے شادی کرنے پر راضی نہیں تھا لیکن بہنوں سے شادی پر اس کو کوئی پریشانی نہیں تھی، جب کہ اس کی بیوی نے صرف اپنا جسم یعنی ظاہر ہی بدلا تھا، ورنہ اصلا تو مہادیو کی ماں تھی۔ نیز اگر پہلی کزن، یا دوسری وتیسری کزن جس سے دادا یا پردادا میں جاکر نسب ملتا ہے بہن ہی کی طرح ہے اور اس سے نکاح جائز نہیں ہونا چاہیے، تو سوال یہ ہے کہ یہ سلسلہ یہیں کیوں رکے۔ سناتن دھرم کے مطابق تو انسانیت ایک کنبہ ہے، بیس تیس پشتوں پہلے جن کا نسب جاکر ملتا ہو ان سے بھی نکاح جائز نہ ہو، بلکہ کسی سے بھی نکاح جائز نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ کہیں نہ کہیں اس سے نسب جاکر مل ہی جائے گا۔ اس لیے انسان جب خدا کی طے کردہ باؤنڈری سے باہر قدم رکھ کر، اپنی باؤنڈری خود بنانے کا ارادہ کرتا ہے، تو اس دائرے کو اسی جگہ کھینچنے کے لیے کوئی معقول وجہ درکار ہوگی، لیکن اگر خدا کی ہی طے کردہ باؤنڈری میں انسان اپنے کو محدود رکھے، تو اس کو خدا کے بیان کے علاوہ کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے محارم کا ایک دائرہ طے کردیا ہے، جو اس دائرے میں ہے اس سے نکاح درست نہیں ہے، یہ دائرہ کیوں کہ انسان نے طے نہیں کیا ہے، اس لیے اس کے ثبوت کے لیے صرف اتنا کافی ہے کہ اللہ کا حکم ہے۔ لیکن اگر غیر محارم کو مثلا چچا یا ماموں زاد کو بھی اس دائرے میں شامل کردیا جائے، تو سوال ہوگا کہ فرسٹ کزن ہی کیوں، سیکنڈ کزن یعنی دادا کے بھائی بہن کی اولاد کیوں محارم میں داخل نہ ہو، ان کو بھی شامل کرلیا جائے تو جہاں بھی رکیں گے، اس کے لیے معقول دلیل درکار ہوگی، ورنہ اسی اصل کی طرف لوٹ کر آنا ہوگا کہ جن سے خونی رشتہ ہے ان سے نکاح بھی درست نہیں ہے۔ پھر یہ اعتراض ان لوگوں کی طرف سے تو ہرگز نہیں ہونا چاہیے جو ایسے قصے کہانیوں میں یقین رکھتے ہوں جن کی رو سے ان کے بڑوں نے اپنی ماں، بہنوں سے نکاح کرلیا ہو اور جن کے مطابق کائنات کی بنانی والی دیوی اپنے نکاح کی خواہش پوری نہ کر پانے پر اپنی ہی اولاد کو جلا کر راکھ کردیتی ہو۔
  11. Durud equivalent to 10,000 durud STATUS: NO SOURCE Question What is the authenticity of the following and can it be circulated? A person who reads اللهم صل على محمد أفضل صلواتك, this is equivalent to reading durūd 10,000 times and if read on Friday, it is equivalent to 700,000 times. بسم الله الرحمن الرحیم Answer We have been unable to locate the narration in the ḥadīth books available to us, nor in the reliable books of durūd, and the wording suggests it is not authentic. One should therefore avoid circulating it unless the source is identified and the chain verified. Allah knows best Yusuf Shabbir 16 Ramaḍān 1440 / 21 May 2019 Approved by: Mufti Shabbir Ahmed and Mufti Muhammad Tahir Islamicportal
  12. The beauty of Arabic Language الأزلي That which has no beginning الأبدي That which has no ending الأمدي That which is between a beginning and an end السرمدي That which has no beginning and no end/timeless التَحسُّس Looking out for news on others out of kindness التَجَسُّس Looking out for news on others out of wickedness الصّمت Silence out of respect السُكُوت Silence caused by fear التضاد Contradiction in actions التناقض Contradiction in speech
  13. A very good YouTube source for short Islamic lectures and informative videos by Mufti Ubaidullah Ibn Adam Aal-Ebrahim. https://m.youtube.com/user/Darulilmchannel
×
×
  • Create New...